سری نگر، 13 اگست احتجاج کے دوران سلامتی دستوں کی گولی کا شکار ایک اور زخمی آج صبح اسپتال میں چل بسا۔
اس طرح 9 جولائی سے اب تک سلامتی دستوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 58 ہوچکی ہے۔
style="text-align: right;">اننت ناگ میں ہوئے ایک انکاؤنٹر میں حزب المجاہدین کا ایک کمانڈر ہربان وانی اور دیگر دو جنگجو مارے گئے تھے جس کے بعد سے وادی میں لوگ بڑے پیمانے پر احتجاج کررہے ہیں اور سلامتی دستوں کی گولیوں سے 5 ہزار افراد زخمی ہوچکے ہیں اور سیکڑوں کی آنکھیں پھوٹ چکی ہیں